Gabol Town police operation

گبول ٹاون پولیس کی کاروائی

گبول ٹاون:  (انچارج  انما ئند گان تیز  خبر نیوز سندھ ،پنجاب ،فخر اسلم بھٹی) گبول ٹاون پولیس کی کاروائی ۔۔۔۔

بچے کو اغواہ کرنے والا ملزم گرفتار

علی رضا نے اپنے بچے کو بائیک  پر بٹھاکر  بینک میں کسی کام کے لئےگیا اور اتنے میں مقصود نامی ملزم نے اس کو گود میں لیکر روانہ ہوا تھا کہ اسکے ساتھ خاتون نے دیکھ لیا اور شور مچادیا اسی دوران پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی وقوعہ کی وڈیو واضح ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ بچے کو پیار کرنے کے لیے اٹھایا تھا۔

ملزم کو گرفتار کرکے

مقدمہ درج کرلیا گیا

مقدمہ 223/21

بجرم 363/511 ۔

ملزم۔مقصود عالم ولد مقبول عالم۔

پی ایس گبول ٹائون

ضلع وسطی.

گبول ٹاون پولیس کی کاروائی 1
گبول ٹاون پولیس کی کاروائی 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں