Former Balochistan Chief Minister

سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اوستا محمد میں تین روزہ آنکھوں کا فری آپریشن کیمپ کا افتتاح کرردیا۔

اوستہ محمد( بیورو چیف الطاف حسین عمرانی ) سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اوستا محمد میں قائم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جعفرآباد کی تعاون سے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تین روزہ آنکھوں کا فری آپریشن کیمپ کا افتتاح کرردیا۔ اس موقع پر میر فاروق خان جمالی اسسٹنٹ کمشنر عبدالناصر کاکڑ انچارج سیول اسپتال اوستہ محمد ڈاکٹر عبدالجبار سومرو ڈاکٹر سلیم رضا جمالی ڈاکٹر زاہد حسین بھنگر ڈاکٹر محمد علی مستوئی ڈاکٹر احمد بخش گوپانگ ڈاکٹر محمد انورپندرانی ڈاکٹر محمد اشرف قمبرانی عبدالحمید جمالی و دیگر موجود ہیں

سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اوستا محمد میں تین روزہ آنکھوں کا فری آپریشن کیمپ کا افتتاح کرردیا۔ 1
سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اوستا محمد میں تین روزہ آنکھوں کا فری آپریشن کیمپ کا افتتاح کرردیا۔ 2
سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اوستا محمد میں تین روزہ آنکھوں کا فری آپریشن کیمپ کا افتتاح کرردیا۔ 3
سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اوستا محمد میں تین روزہ آنکھوں کا فری آپریشن کیمپ کا افتتاح کرردیا۔ 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں