Example set

محمد بابر سلیمان اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے کورونا ویکسین لگوا کر مثال قائم کی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) محمد بابر سلیمان اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں سے کورونا ویکسین بمطابق ایج پالیسی لگوا کر مثال قائم کی کہ کورونا ویکسین کے کسی بھی قسم کے مضر اثرات نہیں ہے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ افواہوں پر کان دھرنے کی بجائے ویکسینیشن کروا کر اپنی حفاظت کے ساتھ ساتھ بطور قوم ذمہ داری کا ثبوت دیا جائے

.

محمد بابر سلیمان اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے کورونا ویکسین لگوا کر مثال قائم کی 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں