engagement ceremony

تیزخبر نیوز لاہور کے بیوروچیف رانا طارق جاوید کی بیٹی کی منگنی کی تقریب السعود شادی ہال تاج باغ میں منعقد ہوئی

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز)  تیزخبر نیوز لاہور کے بیوروچیف  رانا طارق جاوید  کی بیٹی کی منگنی کی تقریب السعود شادی ہال  تاج باغ میں منعقد  ہوئی  جس میں   خاندان کےافراد کے علا وہ سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر عاشقِ رسولﷺ  رانا اکبر سلیم ،عابد سلیم ناز، رانا سلطان اسلم ، رانا  نسیم اقبال ، محمد ندیم اقبال ، محمد  وسیم  اقبال ،محمد سلیم ،محمد نعیم اقبال ،محمدغفار،محمدانجم ، علی احمد،شاہ زیب، نذیر ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر   شکیل احمد اور دیگر نے شرکت کی ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں