Eid Milan Party by Additional General Secretary

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ لاہور کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قدیر مغل کی طرف سے *عید ملن پارٹی*کا اہتمام کیا گیا

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ لاہور کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قدیر مغل کی طرف سے عید ملن پارٹیکا اہتمام کیا گیا

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر سجاد گجر نے صدر لیبر ونگ لاہور چوہدری ذوالفقار علی،عاشقِ رسولﷺ رانا سلیم اکبر سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ،سینئر نائب صدر چوہدری منور علی احمد جٹ ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لیبر ونگ لاہور محمد قدیر مغل کی محنت اور کام کو سراہا۔ اور لاہور میں تنظیم سازی کے حوالے سے کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔انفارمیشن سیکرٹری لیبر ونگ لاہور میاں امجد نے سینئر نائب چوہدری محمد اکبر ،جوائنٹ سیکرٹری پیر سید ابرار حسین شاہ کاظمی ،نائب صدر لیبر ونگ لاہور شیخ مطلوب احمد ، آفس سکریڑی ملک سرفراز اعوان کا شکریہ ادا کیا۔ اور کہا کہ میں پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ پنجاب کے صدر الحاج سید مشتاق حسین شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہم پر اپنے اعتماد کا اظہارکیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ لاہور کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قدیر مغل کی طرف سے *عید ملن پارٹی*کا اہتمام کیا گیا 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں