Drug Regulatory Authority raided

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی سیکرٹری عبداللہ خرم نیازی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہمراہ پتوکی اور نواحی علاقوں میں ادویات بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی سیکرٹری عبداللہ خرم نیازی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہمراہ پتوکی اور نواحی علاقوں میں ادویات بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے مارے اور ادویات کے معیار کو جانچنے کے لیے  سیمپل لئے غیر معیاری صفائی  لیبر ،فارم 7 اور رجسٹریشن نہ ہونے پر تھرمیڈک ہیلتھ اور تھرامیڈک دواساز نامی فیکٹریوں کو سیل کر کے زمہ داران کے خلاف کاروائی شروع کر دی اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون کا کہنا ہے کہ وہ ان غیر معیاری فیکٹریوں کو عوام کی جان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ان کےخلاف  کاروایاں جاری رکھیں گے

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی سیکرٹری عبداللہ خرم نیازی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہمراہ پتوکی اور نواحی علاقوں میں ادویات بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے 1
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی سیکرٹری عبداللہ خرم نیازی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہمراہ پتوکی اور نواحی علاقوں میں ادویات بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے 2
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی سیکرٹری عبداللہ خرم نیازی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہمراہ پتوکی اور نواحی علاقوں میں ادویات بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے 3
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی سیکرٹری عبداللہ خرم نیازی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہمراہ پتوکی اور نواحی علاقوں میں ادویات بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے 4
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی سیکرٹری عبداللہ خرم نیازی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہمراہ پتوکی اور نواحی علاقوں میں ادویات بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں