DPO Sheikhupura

انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے

شیخوپورہ: (بیوروچیف تیز خبر نیوز شیخوپورہ) انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے اور بازار کا وزٹ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈی ایس پی سٹی شاہد اور ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن شہباز نجمی بھی تھے اور اس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر  میں بڑے خوشگوار ماحول میں صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات کی اور تعارف ہوا اور صرافہ برادری کو درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی اور ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن نے تمام مسائل کو حل کرنے کا وعدہ کیا اور خصوصی طور پر سکیورٹی کے حوالے سے موقعہ پرہی  احکامات جاری کیے اور صرافہ برادری کو کو اسلحہ لائسنس ترجیحی بنیادوں پر دلانے کا وعدہ بھی کیا اور ہمایوں بازار میں لائٹس اور اون لائن سکیورٹی کیمروں اور صفائی کو سراہا

انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے 1
انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے 2
انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے 3
انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے 4
انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے 5
انجمن صرافہ ایسوسی ایشن ہمایوں بازار شیخوپورہ کے مرکزی دفتر میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن تشریف لائے 6

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں