Dera Ghazi Khan tragic accidentv Dera Ghazi Khan tragic accident

ڈیرہ غازی خان افسوس ناک حادثہ

ڈیر ہ غازی خان : (ساؤت پنجاب بیوروچیف محمد اختر بھٹی)  تونسہ روڈ جھوک یار شاہ کے قریب ڈرائیور نے ٹریکٹر ٹرالی چھنپڑی پر چڑھا دی 2 بچے جاں بحق اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کو بیک کرتے ہوئے چھنپڑی سے ٹکرانے پر چھپر گر پڑا جس میں چار بچے زخمی ہو گئے جن میں سے 2 بچے 5 سالہ ارسلان اور اقرا بی بی ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔

ڈیرہ غازی خان افسوس ناک حادثہ 1
ڈیرہ غازی خان افسوس ناک حادثہ 2
ڈیرہ غازی خان افسوس ناک حادثہ 3
ڈیرہ غازی خان افسوس ناک حادثہ 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں