ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوںں پر اشیاء خوردنوش کی فراہمی کے لئے مسلسل کوشاں۔ 1

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوںں پر اشیاء خوردنوش کی فراہمی کے لئے مسلسل کوشاں۔

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر اچانک صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی پہنچ گئے۔ اے سی بختیار اسماعیل ،ای اےڈی اے خالد محمود اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عبدالغفار ہمراہ۔ ڈپٹی کمشنر کی ناجائز منافع خوری کے سو فیصد خاتمہ کے لیے ہدایات جاری ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کا جائیزہ لیا۔ آغا ظہیر عباس شیرازی نے ٹماٹر، پیاز، سیب، انگور، کیلا، اروی اور آلو کے معیار، سبزیوں و پھلوں کی طلب و رسد بارے پڑتال کی۔ اسسٹنٹ کمشنرز بھی تحصیلوں میں سبزی و فروٹ منڈیوں کی روزانہ مانیٹرنگ کریں۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیاء کی مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں پر مسلسل فوکس رکھیں ڈپٹی کمشنر۔ ضلع خانیوال میں مہنگی اشیاء فروخت کرنیوالوں کی اجارہ داری ختم کر دی گئی ہے۔ ظہیر عباس شیرازی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں