Commissioner Sargodha Dr. Farah Masood

میری گاڑی کو ہارن کیوں دیا ؟

سرگودھا:  ( نمائندہ تیزخبر نیوز )میری گاڑی کو ہارن کیوں دیا ؟ ایبٹ آباد سے میت لیکر سرگودھا آنیوالی ایمبولینس کو ہارن بجانے کی جُرات کیسے ہوئی ؟   کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود  نے ایمبولینس کو تھانے میں بند کرا دیا۔نئے پاکستان کا قانون ہے ؟

میری گاڑی کو ہارن کیوں دیا ؟ 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں