چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار چوہدری افتخار نذیر 1

چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار چوہدری افتخار نذیر

چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار چوہدری افتخار نذیر ایم این اے. ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمن کے چھوٹے بھائی چوہدری ضیاء الرحمن ضلعی صدر مسلم لیگ ن ضلع خانیوال نے 3 مرلہ سکیم میں شیخ مقبول الٰہی کی وفات پر. 148 دس آر میں مہر عبدالستار ٹنڈا کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جبکہ اس موقع پر چوہدری محمد اسلام گجر. مہر عثمان ٹنڈا. حاجی رمضان ٹنڈا اور چوہدری عبداللہ سندھو جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پی پی 210 بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں