CEO Abid Saman

برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

کراچی: ووکیشنل ٹریننگ سنٹر میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کو  عالمی ماحولیات کا میزبان ہونے پر فخر ہے ۔پاکستان عالمی ماحول کو درست کرنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ۔اسی سلسلے میں ووکیشنل سینٹر کراچی بھی اس میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے بچوں کو ٹیکنیکل ٹریننگ دے کر ان کی عملی زندگی کو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے  اور واقعی ہماری آئندہ نسل کو مایوس کن حالات اور بیکار زندگی سے بچا ر ہا ہے۔ اس سلسلے میں سینیٹر عبدالحسیب خان کے ساتھ عیسی لیب کے ڈاکٹر فرحان علی قابل ستائش کام انجام دے رہے ہیں۔   برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او  عابد ثمن نے اس موقع پر کہا کہ ہمارا ملک پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے ہم اس کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اس سلسلے میں میری کمپنی برانڈ سو مارکیٹنگ ہر ممکن کوشش کرے گی عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک   پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 1
برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 2
برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 3
برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 4
برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 5
برانڈ سو مارکیٹنگ کی سی ی او عابد ثمن نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک پر امن ملک ثابت کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 6

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں