Central Office PP-157

لاہور:مرکزی آفس پی پی 157 کا13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس

لاہور:  (نمائندہ تیزخبر نیوز )مرکزی آفس پی پی 157 میں ایم این اے سردار ایاز صادق, ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق، ایم پی اے ملک وحید ، رانا احسن شرافت، حاجی اللہ رکھا کی سربراہی میں پی پی 157 کے سابق  چیئر مین  ، سابق وائس چیئر مین اور کونسلر ز سے ملاقات کی اور13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے اہم مشاورت بھی کی  گئی ۔ اس موقعہ پر سید اخلاص شاہ ، رانا عابد حسین ،  رانا قدیر، عاطف بالی، رفعت حسین ، راشد بھٹی ،یوسف اقبال،امانت برکت اور دیگر نے شرکت کی۔

لاہور:مرکزی آفس پی پی 157 کا13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس 1
لاہور:مرکزی آفس پی پی 157 کا13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس 2
لاہور:مرکزی آفس پی پی 157 کا13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں