سندھ ایکشن کمیٹی کے کارکن اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں ہونے والے تصادم کا مقدمہ درج 1

سندھ ایکشن کمیٹی کے کارکن اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں ہونے والے تصادم کا مقدمہ درج

نواب شاہ سندھ :(علی اصغر ، رپورٹر شہید بینظیرآباد ) ایکشن کمیٹی کے کارکن اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں ہونے والے تصادم کا مقدمہ درج نوابشاہ مقدمہ سرکاری مدعیت میں قوم پرست تنظیموں کے 79 کارکنوں پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج نوابشاہ مقدمہ میں قوم پرست تنظیم کے ضلعی صدر نثار کیریو سمیت 79 کارکن کو نامزد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں