called a meeting

آج دو سال کے بعد حمزہ شہباز شریف نے میٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو وزیر آباد کے ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور سید توصیف شاہ اور پوری ٹیم کی خدمات کو سراہا

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز) آج دو سال کے بعد حمزہ شہباز شریف نے میٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو وزیر آباد کے ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور سید توصیف شاہ اور پوری ٹیم کی خدمات کو سراہا اور اپنی اس ٹیم کو ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر مہر اشتیاق احمد، ملک ریاض ایم این اے، عمران علی گورائیہ، نذیر خان سواتی، میاں محمد طارق ،صلاح الدین پپی، مہرمحمود احمد، وحید گل، چن نمبردار ،عامر خان ،جاویداقبال، شہباز حیدر، علیم مجید اعوان، حاجی امداد حسین اور دیگر موجود تھے۔

آج دو سال کے بعد حمزہ شہباز شریف نے میٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو وزیر آباد کے ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور سید توصیف شاہ اور پوری ٹیم کی خدمات کو سراہا 1
آج دو سال کے بعد حمزہ شہباز شریف نے میٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو وزیر آباد کے ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور سید توصیف شاہ اور پوری ٹیم کی خدمات کو سراہا 2
آج دو سال کے بعد حمزہ شہباز شریف نے میٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو وزیر آباد کے ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور سید توصیف شاہ اور پوری ٹیم کی خدمات کو سراہا 3
آج دو سال کے بعد حمزہ شہباز شریف نے میٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو وزیر آباد کے ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور سید توصیف شاہ اور پوری ٹیم کی خدمات کو سراہا 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں