awareness campaign

مانسہرہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز )ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جناب ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے ماحول دوست بیگز کے استعمال کے بارے میں آگاہی مہم کا آغاز

مانسہرہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز )ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جناب ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ  خوراک کے زیر اہتمام ایڈشنل ڈپٹی کمشنر مقبول حسین، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شاد محمد اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان نے ماحول دوست بیگز کے استعمال کے بارے میں آگاہی مہم کا آغاز کیا  اس سلسلے میں سٹی بازار میں عام عوام اور دوکانداروں میں ماحول دوست بیگز تقسیم کیے گئے اور ہدایات جاری کی کہ پلاسٹک شاپنگ بیگز کا استعمال ترک کر کے ماحول دوست بیگز استعمال کریں تاکہ شہر صاف ستھرا رہے اس کے ساتھ ساتھ ماسک بھی تقسیم کیے گئے اور تمام شہریوں سے درخواست کی گئی کہ وہ ماسک کا استعمال ضروری بنائیں ماسک ہی اس بیماری کا واحد علاج ہے

مانسہرہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز )ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جناب ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے ماحول دوست بیگز کے استعمال کے بارے میں آگاہی مہم کا آغاز 1
مانسہرہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز )ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جناب ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے ماحول دوست بیگز کے استعمال کے بارے میں آگاہی مہم کا آغاز 2
مانسہرہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز )ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جناب ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے ماحول دوست بیگز کے استعمال کے بارے میں آگاہی مہم کا آغاز 3
مانسہرہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز )ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جناب ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے ماحول دوست بیگز کے استعمال کے بارے میں آگاہی مہم کا آغاز 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں