awarded honorary star

کوہ سلیمان انچارج چیک پوسٹ بواٹہ نصراللہ بجرانی کواعلی کارکردگی کامظاہرہ دیکھانے پر اعزازی سٹار سے نوازا جائے

ڈیرہ غازی خان : ( ساؤتھ پنجاب بیوروچیف  محمد اختر بھٹی) کوہ سلیمان انچارج چیک پوسٹ بواٹہ نصراللہ بجرانی کواعلی کارکردگی کامظاہرہ دیکھانے پر اعزازی سٹار سے نوازا جائے پہلی تعیناتی پرسب سےزیادہ کاروائیاں نصراللہ بجرانی نے کی عوامی سماجی حلقوں کا کمانڈنٹ سےمطالبہ تفصیل کےمطابق کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس حمزہ سالک کی ہدایت پر پہلی تعیناتی میں چیک پوسٹ بواٹہ ایس ایچ او نصراللہ کی ریکارڈ کاروائیاں کی  ڈیرہ غازی خان کی بین الصوبائی چیک پوسٹ پر پہلی تعیناتی کے دوران ڈیرھ ماہ میں ریکارڈ کاروائیاں کر کے 9 مقدمات درج کیے گئے  جن میں منشیات، نان کسٹم پیڈ وی ایٹ گاڑیاں اور نان کسٹم سامان ملزمان سمیت گرفتار کر کے ملزمان کو سزائے دلوائی اور نان کسٹم گاڑیاں اور نان کسٹم سامان کسٹم حکام کے حوالے کر دیا سب سے زیادہ کاروائیوں پر عوامی سماجی حلقوں نے کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس حمزہ سالک سے نصراللہ بجرانی کو اعزازی سٹار سے نوازنےکامطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں