پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران کا چھٹی قومی اہل قلم کانفرنس 2021 میں شرکت 1

پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران کا چھٹی قومی اہل قلم کانفرنس 2021 میں شرکت

لاہور: (بیوروچیف تیزخبرنیوز، رانا طارق جاوید) پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران کا اہلیت کی بنیاد پر چھٹی قومی اہل قلم کانفرنس 2021 جسکا عنوان (بچوں کے حقوق کے تحفظ اور امن کے فروغ میں اہل قلم کا کردار) میں شرکت کی جن میں محمد شعیب مرزا، وسیم عالم، افتخار خان، ڈاکٹر امین رضا مغل، ڈاکٹر تنویر سرور، مہر اشتیاق احمد، ڈاکٹر امانت علی شامل ہوئے۔ یہ کانفرنس لاہور آرٹس کونسل الحمرا، محکمہ بلدیات پنجاب اور اکادمی ادبیات اطفال کے تعاون سے الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے ادیبوں، شاعروں کالم نگاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔

پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران کا چھٹی قومی اہل قلم کانفرنس 2021 میں شرکت 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں