action against drug dealers

تھانہ صدر قصور ایس ایچ او رانا سہیل کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) تھانہ صدر قصور ایس ایچ او رانا سہیل کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی دوران کاروائی پولیس نے ایک منشیات فروش قیصر علی کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے 1600 گرام چرس بر آمد مقدمہ درج

تھانہ صدر قصور ایس ایچ او رانا سہیل کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں