action against drug dealers

تھانہ صدر پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) تھانہ صدر پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی دوران کاروائی ایک منشیات فروش اکبر عرف باؤ کو پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کی جانب سے کاروائی تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ چک نمبر 23 میں کی گئی

تھانہ صدر پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں