accident

تونسہ شریف انتہائی افسوس ناک حادثہ اڈہ کریم والا پر ویگن ، ٹرالر اور کار کے درمیان حادثہ

ڈیرہ غازی خان : ( ساؤتھ پنجاب بیوروچیف  محمد اختر بھٹی)تونسہ شریف انتہائی افسوس ناک حادثہ اڈہ کریم والا پر ویگن ، ٹرالر اور کار کے درمیان حادثہ پیش آیا ۔ جس میں 12  سے 13 بندے زخمی ہوگئے ہیں اطلاع ملتے ہی ریسکیو  کی گاڑیاں جائے حادثہ کے موقع پر پہنچ گئی   اور ریسکیو آپریشن جاری ہے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد شروع کردی

تونسہ شریف انتہائی افسوس ناک حادثہ اڈہ کریم والا پر ویگن ، ٹرالر اور کار کے درمیان حادثہ 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں