accident car hit the rickshaw

نیا پل یوٹرن حادثہ، کار کی رکشے کو ٹکر

لاہور:  (نمائندہ تیزخبر نیوز) نیا پل یوٹرن حادثہ، کار کی رکشے کو ٹکر۔ نمائندہ تیزخبرنیوز کے مطابق رکشے میں سوار خواتین شدید زخمی۔ دو کے سر میں شدید چوٹ آئی جن کی حالت تشویشناک تھی۔ ایک بزرگ خاتون کی حالت بہت نازک تھی۔ ایک خاتون کی ٹانگ ٹوٹ چکی تھی۔ رکشہ ڈرائیور بے ہوشی کی حالت میں گہرے زخموں میں تھا۔ ایک نشئی بھی اس حادثے کا شکار ہوا جس کا بچنا ناممکن بتایا جارہا تھا۔ واقعہ شام ساڑھے چھ بجے کے قریب پیش آیا۔

نیا پل یوٹرن حادثہ، کار کی رکشے کو ٹکر 1
نیا پل یوٹرن حادثہ، کار کی رکشے کو ٹکر 2
نیا پل یوٹرن حادثہ، کار کی رکشے کو ٹکر 3
نیا پل یوٹرن حادثہ، کار کی رکشے کو ٹکر 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں