17ربیع الاول جشن ولادت باسعادت صادقین علیم السلام کےحوالے سے17 ربیع الاول کی سالانہ عرس مبارک حضرت سید دانے شاہ رحمتہ اللہ علیہ ابن حضرت سخی ادھم سلطان شیرازی رحمتہ اللہ درگاہ عالیہ دانے شاہ سمبلانوالہ میں انعقاد کیا 1

17ربیع الاول جشن ولادت باسعادت صادقین علیم السلام کےحوالے سے17 ربیع الاول کی سالانہ عرس مبارک حضرت سید دانے شاہ رحمتہ اللہ علیہ ابن حضرت سخی ادھم سلطان شیرازی رحمتہ اللہ درگاہ عالیہ دانے شاہ سمبلانوالہ میں انعقاد کیا

بھیرہ سے ہمارے نمائندے حسنین شیرازی کی رپورٹ کے مطابق 17ربیع الاول جشن ولادت باسعادت صادقین علیم السلام کےحوالے سے17 ربیع الاول کی سالانہ عرس مبارک حضرت سید دانے شاہ رحمتہ اللہ علیہ ابن حضرت سخی ادھم سلطان شیرازی رحمتہ اللہ درگاہ عالیہ دانے شاہ سمبلانوالہ میں انعقاد کیا سجادہ نشین سید محسن رضا شیرازی وی او سرور کونین حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت17 ربیع الاول جشن ولادت باسعادت صادقین علیم السلام تمام اہل اسلام کے دن کے موقع پر مقامی علماء اور عاشقان رسول نے کثیر تعداد میں شرکت مہمان گرامی: سید مجتبٰی شاہ شیرازی گدی نشیں باوا شیراں والی سرکار ملک وال نے خصوصی شرکت کی زیر اہتمام سید جابر حسین شیرازی۔سید محسن رضا شیرازی سید حماد حیدر شیرازی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں