10-year-old girl, was raped

پتوکی دس سالہ بچی سے 53 سالہ اوباش درندہ صفت کی زیادتی زمین پھٹی نہ آسمان۔

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) دس سالہ بچی سے 53 سالہ اوباش درندہ صفت کی زیادتی زمین پھٹی نہ آسمان۔ تایا کی سگی بھتیجی کے ساتھ زبردستی زیأدتی سراۓ مغل کے نواح کوٹ اعظم میں 10 سالہ اقصیٰ کو سگے تایا نےزبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 10 سالہ اقصیٰ اور 6سالہ فوزیہ کو اوباش تایا گھر سےبہانے سے بلا کر فصل کماد میں لے گیا 53 سالہ تایا محمد یونس نے معصوم بھتیجی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا مقامی پولیس نے لڑکی کو میڈیکل کے لیٸے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا   بچی کی والدہ نے ملزم کے خلاف پولیس کو FIR کے اندراج کے لیۓ درخواست دے دی

پتوکی دس سالہ بچی سے 53 سالہ اوباش درندہ صفت کی زیادتی زمین پھٹی نہ آسمان۔ 1
پتوکی دس سالہ بچی سے 53 سالہ اوباش درندہ صفت کی زیادتی زمین پھٹی نہ آسمان۔ 2
پتوکی دس سالہ بچی سے 53 سالہ اوباش درندہ صفت کی زیادتی زمین پھٹی نہ آسمان۔ 3
پتوکی دس سالہ بچی سے 53 سالہ اوباش درندہ صفت کی زیادتی زمین پھٹی نہ آسمان۔ 4
پتوکی دس سالہ بچی سے 53 سالہ اوباش درندہ صفت کی زیادتی زمین پھٹی نہ آسمان۔ 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں