جماعت اصلاح المسلمین ضلع شرقی کے تحت برانچس کی حلف برداری کی تقریب

جماعت اصلاح المسلمین ضلع شرقی کے تحت برانچس کی حلف برداری کی تقریب

کراچی : (نمائندہ تیزخبر نیوز)جماعت اصلاح المسلمین کراچی شرقی کے پریس سیکریٹری جناب شکیل احمد گبول کے مطابق جماعت اصلاح المسلمین ضلع شرقی کے تحت برانچس کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں ضلع شرقی کے 13 برانچس کے عہدیداران نے حلف لیا پروگرام میں ضلعی خلفاء عظام نے شرکت کی نعت خواں حضرات جن میں میر عالم مری ، محمد معظم طاہری ، خلیفہ جمیل ساجد اور دیگر نے ہدیہ نعت پیش کی ضلعی صدر بشیر صاحب احمد نے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ضلعی رپورٹ پیش کی جماعت اصلاح المسلمین صوبہ سندہ کے آفس سیکرٹری انور ڈاہری نے اس پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور اپنے بیان میں فرمایا کہ صحابہ حضورﷺ کا پیغام لے کر دنیا کے ہر کونے میں پہنچے ہمیں بھی اولیاء اللہ کا پیغام لے کر دنیا میں ہر جگہ پہنچانا ہے ہمارے مرشد محبوب سجن سائیں کا پیغام امن اور محبت کا ہے یہ پیغام اولیاء اللہ کا مشن ہے اس مشن

کے لیے برانچس تشکیل دی جاتی ہیں