جرمنی میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ 1

جرمنی میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ

جرمنی میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ
ایک دن میں 40 ہزار 489 کیسز کا اندراج جبکہ 204 اموات کی تصدیق،
ٹرانسپورٹ میں ٹکٹ چیکنگ کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اور نیگیٹو رپورٹ بھی چیک ھونگے
عدم فراہمی پر جرمانہ سزا اور سفر سے محروم کیا جاسکتا ہیے
جرمنی بھر میں ایک مرتبہ پھر بڑھتے ہوئے کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی
حالت پھر سمارٹ لاک ڈاؤن کی جانب بڑھنے لگے کسی بھی وقت گھنٹیاں بج سکتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں