جرمنی بھر میں کل 24 نومبر 2021 سے ٹرانسپورٹ میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا عمل شروع کیا جائےگا 1

جرمنی بھر میں کل 24 نومبر 2021 سے ٹرانسپورٹ میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا عمل شروع کیا جائےگا

جرمنی بھر میں کل 24 نومبر 2021 سے ٹرانسپورٹ میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا عمل شروع کیا جائےگابغیر ویکسینیشن یا نیگیٹو رپورٹ کے بغیر سفر کرنے والوں کو جرمانہ یا سزا کا سامنا ھو سکتا ھے
جرمنی میں بڑھتےہوئے کوروناکیسز کی غیرممکنہ تعدادنے حکومت کو پریشان کردیا ملک بھر میں جی 2 کے ساتھ ساتھ جی 3 پلان پر عمل شروع کردیا جن اضلاع میں ایک سے لاکھ سے زائد کورونا کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں وہاں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کچھ اضلاع و شہروں میں سختیاں لگانے کا اعلان کیا گیا
جرمن دارالحکومت برلن سمیت دیگر بڑے شہروں میں سفر کے دوران لوکل ٹرانسپورٹ ٹکٹ چیکر اب کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کرینگے
ویکسینشن سرٹیفکیٹ یا ٹیسٹ کی بغیر سفر کرنا ممنوع قرار ، بغیر ویکسین و ٹیسٹ سفر کرنے والوں کو جرمانہ کا بھی سامنا کرنا پڑےگا
مخلتف اداروں کی جانب سےلوکل ٹرانسپورٹ میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ یا نیگیٹو رپورٹ چیک کرنے کے لیے علیحدہ فورس سیکورٹی خدمات حاصل کرلیے
جرمنی کے وفاقی حکومت نے دیگر ریاستوں کے ساتھ نےملکر رابرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ کے تجاویز کو مدنظر رکھتے ہوئے کورونا کیسزکے بڑھتے ہوئے تعداد کو روکنے کے لیے ترمیم شدہ انفیکشن پروٹیکشن ایکٹ جرمن وفاقی صدر فرینک والٹر اسٹین میئر کو بھجوادیا ہے جیسے ہی سمری پر دستخط ھوتے ہی نئے پروٹیکشن ایکٹ نافذ عمل ھوجائےگا امید کی جاری ھے کہ کل سے نئے ایکٹ پر عملاً کام کا اغاز ھو ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں