Aqsa Mosque

جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات

مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جمعہ کو ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہفتے کو فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے مسجدِ اقصیٰ کا رخ کیا اور وہاں عبادات کا اہتمام کیا۔ جمعہ کو مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے خلاف ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کا استعمال کیا تھا جب کہ فلسطینیوں نے ان پر پتھراؤ کیا تھا۔ ان جھڑپوں میں دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔


جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 1
1
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 2
2
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 3
3
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 4
4
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 5
5
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 6
6
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 7
7
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 8
8
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 9
9
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 10
10
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 11
11
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 12
12
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 13
13
جھڑپوں کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں عبادات 14

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں