ملتان اتحاد اہلسنت کے حوالے علامہ پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی کی سرپرستی میں اہلسنت کا اہم اجلاس

ملتان اتحاد اہلسنت کے حوالے علامہ پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی کی سرپرستی میں اہلسنت کا اہم اجلاس

ملتان ( نمائندہ تیزخبر نیوز) اتحاد اہلسنت کے حوالے سے مدینتہ الاولیاء ملتان شریف میں علامہ پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی امیر جماعت اہلسنت پاکستان کی سرپرستی میں قائدین و علماء مشائخ اہلسنت کا اہم اجلاس جس میں علامہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر الوری سربراہ جمعیت علماء پاکستان. پیر عامر فرید کوریجہ پیر آف کوٹ مٹھن شریف. انجیئنر محمد ثروت اعجاز قادری سربراہ پاکستان سنی تحریک. علامہ پیر سید حامد سعید شاہ کاظمی سابق وفاقی وزیر مزہبی امور. حضرت پیر میاں عبدالخالق قادری بھرچونڈی شریف امیر مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان. پیر مخدوم سید ابوالحسن گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ موسیٰ پاک شہید. صاحبزادہ حامد رضا رضوی چیرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان. پیر سید صفدر شاہ گیلانی مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو پی نورانی. پیر سید علی حسین شاہ سجادہ نشین چادر والی سرکار. ڈاکٹر عمران مصطفیٰ قادری انچارج مرکزی سیاسی کمیٹی پاکستان سنی تحریک سمیت دیگر علماء کرام و مشائخ عظام قائدین اہلسنت نے شرکت کی انشاء اللہ عوام اہلسنت کو

جلد خوشخبری ملی گی

ملتان اتحاد اہلسنت کے حوالے علامہ پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی کی سرپرستی میں اہلسنت کا اہم اجلاس
ملتان اتحاد اہلسنت کے حوالے علامہ پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی کی سرپرستی میں اہلسنت کا اہم اجلاس
ملتان اتحاد اہلسنت کے حوالے علامہ پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی کی سرپرستی میں اہلسنت کا اہم اجلاس

منجانب شعبہ نشرو اشاعت جے یو پی نورانی تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان عبدالوھاب قادری نورانی