قائد حزب اختلاف، حمزہ شہباز شریف کی سینئر پارٹی رہنماخواجہ ندیم سعید وائیں کی رہائش گاہ آمد

قائد حزب اختلاف، حمزہ شہباز شریف نےسینئر پارٹی رہنماخواجہ ندیم سعید وائیں سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیتااورمرحومہ کے ایصال ثواب کےلئیے فاتحہ خوانی کی

اس موقع پرغلام دستگیر شاہ سیکرٹری حمزہ شہباز شریف، سید حسین باری گیلانی ،

ڈاکٹر نوید ، کامران شریف اور مسلم لیگ ن کے کارکنان موجود تھے