پنجاب یونیورسٹی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منشیات سے بچاؤ سے متعلق آگاہی واک

پنجاب یونیورسٹی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منشیات سے بچاؤ سے متعلق آگاہی واک

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی ، یونیورسٹی میں انسٹیٹیوڈیپارٹمنٹٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کی ہیڈ پروفیسر ڈاکٹررافیہ رفیق، ڈاکٹر زینب جاوید، ڈاکٹر عثمان رشید سائیکٹرکٹ(فائونٹین ہاوس)، ڈاکٹرجُنید رسول دیگر سٹاف کی کاوش سے ڈرگ فری پاکستان کے عنوان سے سمینار اور واک کا اہتمام کیا پروفیسر ڈاکٹر رافیہ رفیق نے ڈرگ فری پاکستان کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دی۔ جس میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو معاشرے میں نچلی سطح سے اپر کلاس تک اور 12 سال سے 25 سال کے نوجوانوں کو آگاہی دیکر اس لت سے بچانا ہے جبکہ اس موذی مرض میں مبتلا افراد کو ہلاکت سے بچانا ہے۔ جسکی حوصلہ شکنی، تدارک اور علاج معالجے کی تدابیر کو رائج کرکے ارباب اختیار کی توجہ مبذول کرانے کی طرف کوشش کی گئی۔ کیوں کہ یہ مرض پاکستان کے گلی محلوں میں سرایت کر چکا ہے جو اب ہمارے گھر کی دہلیز پار کرنے کے در پہ ہے۔ منشیات کا عادی بننے کا سفر ایک سگریٹ و گٹکے سے شروع ہو کر ہیروئین کے عادی بنانے تک پہنچاتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہونے کے ناطے منشیات کی حوصلہ شکنی اور تدارک کے لئے رائٹرز اور پریس و الیکٹرانک میڈیا بہترین معاون و مثبت کردار ادا کرسکتے ہے۔ اور ہمارا وطن ڈرگ فری پاکستان بن سکتا ہے
پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے چیئرمین افتخار خان کی عقیل انجم اعوان ,ندیم, طاہر درانی کالم نگار مصنف،ملک امداد

الہی ، ذیشان یوسف اور محمد عمار خان نے خصوصی شرکت کی

پنجاب یونیورسٹی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منشیات سے بچاؤ سے متعلق آگاہی واک
پنجاب یونیورسٹی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منشیات سے بچاؤ سے متعلق آگاہی واک کے بعد اسٹاف آفیسرز اور میڈیا کا گروپ فوٹو