بھارت سے دھرم جیت سنگھ سیکرٹری جنرل کانگریس پارٹی پنجاب کا لاہور ہائی کورٹ پہنچنے پر استقبال

بھارت سے دھرم جیت سنگھ سیکرٹری جنرل کانگریس پارٹی پنجاب کا لاہور ہائی کورٹ پہنچنے پر استقبال

لاہور:(نمائندہ تیزخبرنیوز)امتیاز رشید قریشی چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن پاکستان اورمقصود علی خان جنرل سیکرٹری بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن پاکستان نے بھارت سے دھرم جیت سنگھ سیکرٹری جنرل کانگریس پارٹی پنجاب کا لاہور ہائی کورٹ پہنچنے پر استقبال کیااوران کا لاہور آنے پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے شکریہ ادا کیا