پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے صدر و چیئرمین افتخار خان کی قیادت میں ایگزیکٹو ممبر نےکینو پارٹی میں شرکت

پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے صدر و چیئرمین افتخار خان کی قیادت میں ایگزیکٹو ممبر نےکینو پارٹی میں شرکت

لاہور: ( بیوروچیف تیز خبر نیوز ، رانا طارق جاوید)پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے صدر و چیئرمین افتخار خان کی قیادت میں ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر تنویر سرور، طاہر درانی و بیگم صفیہ خاتون، امداد الہی، توقیر ساجد کھرل، ڈاکٹر امانت علی اسجد، نجف علی شاہ، احسن برلاس اور بدر سعید سینئر صحافی(خصوصی دعوت)پر مشتمل وفد نے سلمان حمید کھوکھر روح رواں
Ride To Anywhere Motorcycle and Traveling Club of Pakistan
نے اپنے دولت کدہ پر کینو پارٹی کا اہتمام کیا۔ کینو پارٹی کا مقصد ہم خیال دوستوں کے ساتھ مل بیٹھنا تھا۔ جہاں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا ایک جگہ اکھٹے کرنا سلمان حمید کھوکھر صاحب کا ہی طرہ امتیاز ہے۔ آپ نے اورنج کلر کے رومال پہنا کر شرکاء کی عزت افزائی کی گئی ماحول میں بسنت کے رنگ بکھیر دیئے۔

اس تقریب میں بایئکرز ایسوسی ایشن، سیاحوں، ھوٹل منیجمنٹ کے افراد شامل تھے